حیدرآباد۔27اکتوبر(اعتماد نیوز)آج ریاستی حکومت کی جانب سے تحریک تلنگانہ
کے شدہیدوں کے افراد خاندان کو فی کس دس لاکھ روپئے معاوصہ دینے کا اعلان
کرتے ہوئے
اعلامیہ جاری کی ہے۔ چنانچہ یہ معاوضہ ڈسٹرکٹ کلکٹرس کی جانب سے
فراہم کیا جائیگا۔ جسکے متعلق احکام جاری کردئے گئے ہیں۔ چنانچہ یہ معاوصہ
جملہ 459خاندانوں کو دیا جائیگا۔